کراچی(این این آئی)عید میں ترسیلات زر میں اضافے اور کرنسی سمگلنگ کی روک تھام کے باعث ڈالر کمزور پڑگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے مزید گر گئی ، روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہو رہا ہے اور ڈالر کمزور پڑ رہا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 105 روپے کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا اور ٹریڈنگ کے دوران 30 پیسے کمی سے 104 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق عید سے قبل سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات میں اضافہ ، حکومت کی جانب سے کرنسی سمگلنگ کی روک تھام لئے اٹھائے گئے اقدامات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدی آرڈرز کے لئے ای فارم کے اجرا سے روپیہ مضبوط ہوا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































