اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں ۔۔۔ حیران تو ضرور ہونگے ۔۔ مگر یہ سچ ہے

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے سیاستدان انتخابات سے قبل بلند و بانگ دعوے کرکے ووٹرز کی توجہ حاصل کرتے ہیں، لیکن بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اب ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کیلئے انوکھی پیشکش متعارف کی ہے۔جی ہاں یو پی کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادوو نے 18سال کے نوجوانوں کو مفت اسمارٹ فون دینے کا اعلان کیا ہے لیکن ایسا صرف اس ہی صورت میں ممکن ہوسکتا ہے کہ اگلے برس ہونے والے انتخابات میں سماج وادی پارٹی ہی اقتدار میں آئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالانہ 2لاکھ سے کم آمدنی والے خاندان سے تعلق رکھنے والے طلباء اسمارٹ فون حاصل کرنے کیلئے اہل ہونگے جبکہ اسمارٹ فون اگلے برس کے اختتام تک طلباء کے گھروں تک پہنچائے جائینگے۔واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2012ءکے انتخابات سے قبل بھی اقتدار میں آکر مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…