بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان چاہتے تو راحیل شریف کی مدد سے نواز حکومت گرا سکتے تھے، سینئر صحافی کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور رپورٹر رؤکلاسرا نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ پچھلے دھرنے کے دوران حکومت اس پوزیشن پر پہنچ گئی تھی کہ اگر عمران خان تھوڑی سی سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرتے تو وہ آسانی سے حکومت گرا سکتے تھے مگر انہوں نے وہ موقع گنوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عمران خان اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ہونے والی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دھرنے کے موقع پر وہ حکومت کو اس مقام پر لے آئے تھے جب حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں رہ گیا تھا اور حکومت نے فوج سے مدد کی درخواست کی تھی اور راحیل شریف نے جب عمران خان سے اس سلسلہ میں ملاقات کی تو عمران خان اپنے مطالبات پر سختی سے قائم رہے جس پر راحیل شریف نے معذرت کر لی کہ وہ پروٹول اور فرائض کے باعث نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کر سکتے مگر وہ ان کی چھ میں سے باقی پانچ شرائط پوری کروا سکتے ہیں مگر عمران خان اپنی تمام شرائط پوری کروانے کی ضد پر قائم رہے جس کے باعث انہوں نے موقع گنو ا دیا اور اب وہ راحیل شریف سے پانچ منٹ یا دس منٹ کی ملاقات سے اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوںکہ ایسے مواقع سیاست بار بار نہیں آتے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…