جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کو مبنگ آپریشن، فٹ بالر گرفتار نشاندہی پر کیا خطرناک چیز برآمد ہوئی ؟ جان کر یقین کرنا مشکل ہو جائے

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آبادمیں کو مبنگ آپریشن، الفتح فت بال گراؤنڈ سے حراست میں لیے گئے فٹ با لر کی نشان دہی پر گول چنیوٹ بازار کے پرنٹگ پریس سے مزید 4افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں بارود بم بنا نے کا سامان برآمد، آپریشن کے دوران امین پور بازار اور چنیوٹ بازار کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تھا ۔
تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد میں کو مبنگ آپریشن جاری۔ گزشتہ روز الصبح قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مشترکہ کاروا ئی، الفتح گراؤنڈ سے زیر حراست فٹ با لر محمد شعبان کی نشان دہی پر پرنٹنگ مار کیٹ چنیوٹ بازار میں قائم افضا ل ابدا لی پر نٹنگ پر یس پر چھا پہ، پرنٹنگ پریس کو تا لے لگے ہو ئے تھے، تا لے توڑے گئے تو اندر سے 4نا معلوم افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پریس کے خفیہ کمرے سے بھاری مقدار میں بارود بم بنا نے کا سا مان اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا،چا روں نا معلوم افراد کو منہ پر سیاہ کپڑ ے ڈال کر نا معلوم مقا م پر منتقل کر دیا گیا۔آپریشن کے دوران امیں پور بازار اور چنیوٹ بازار کو مکمل طور پر سیل کیا گیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…