ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑے ملک کے آسمان پر اچانک ایسی چیز دکھ گئی کی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔۔۔دنیا حیران

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی مخلوق اور ان کی پراسرار اُڑن طشتریاں ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، لیکن ملائیشیا کی فضاؤں میں تو حقیقت میں ایک اْڑن طشتری دیکھی گئی ہے۔جی ہاں۔ ملائیشیاکے ڈسٹرکٹ کوالا کرائی کی فضاؤں میں ایک دیوہیکل اْڑن طشتری دکھائی دی جس سے وہاں موجود افراد میں کھلبلی مچ گئی۔ویڈیو میں فلائنگ ساسر کی طرح دکھائی دینے والی ایک اْڑن طشتری سست رفتاری سے اڑتی دکھائی گئی ہے۔مقامی پولیس کاکہنا ہے کہ اْڑن طشتری گزرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…