منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے دفاتر تہس نہس ’ٹھاکر ‘کے بعد ایک اور رینجر افسر کی وڈیو نے دھوم مچا دی

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فاروق ستار کو گرفتار کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے رینجرز افسر رانا ٹھاکر کے بعد حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے رینجر انسپکٹر اسد کھوسو کی الطاف حسین کے دفاتر پر چڑھائی کی وڈیو نے دھوم مچا دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے اسد کھوسو نے ایم کیو ایم کے دفاتر کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔
تفصیل کے مطابق اسد کھوسو سندھ رینجرز سے کے دبنگ آفیسر ہیں اور انسپکٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسد کھوسو شہر بھر میں الطاف حسین کی تصاویر اتروانے اور دفاتر کو مسمار کروانے پر مامور ہیں۔ اسد کھوسو کے اس ضمن میں دبنگ ایکشن کو عوامی سطح پر خوب سراہا جا رہا ہے۔ دبنگ انسپکٹراسد کھوسو ایم کیو ایم کیخلاف آپریشن میں پیش پیش نظر آ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…