اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری کی تباہی میں پبلک کا بھی ہاتھ ہے‘ اداکارہ ثنائ

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ثناءنے کہا ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری کی تباہی میں پبلک کا بھی ہاتھ ہے‘ مانتی ہوں انڈیا بڑی انڈسٹری ہے‘وہاں پر کام بھی کیا ہے وہاں پبلک کی سوچ بڑی اچھی ہے وہاں پر پبلک آرٹسٹوں کی عزت کرتی ہے ‘ہمارے یہاں اس کی کمی ہے یہاں پر فلم تھیٹر اور ٹی وی کے آرٹسٹوں کو الگ نظر سے دیکھا جاتا ہے فلم والوں کو اچھی نظر سے نہیںدیکھتے میں کہتی ہوں کہ یہاں پر بھی بڑے اچھے اچھے لوگ ہیں۔ اپنے اےک انٹروےو مےں ثناءنے کہا کہ میں اپنی انڈسٹری کے لوگوں کی بہت عزت کرتی ہوں ان سے پیار بھی بہت کرتی ہوں کبھی انڈسٹری کے خلاف بات نہیں کی لیکن انڈسٹری میں کچھ برائیاں ضرور ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی بہت پروفیشنل ہیں اور وقت کی پابندی کرتے ہیں اگر پاکستانی فلم انڈسٹری کے لوگوں میں بھی وقت کی پابندی اور پروفیشنل ازم آجائے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری بھی پہلے کی طرح عروج پر ہوگی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…