ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

تین لاکھ کے نوٹ سڑک پر۔۔۔چین کے شہریوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 7  اگست‬‮  2016 |
بیجنگ(آئی این پی )چین کے شہریوں نے انسانیت کی ایک اعلیٰ مثال قائم کردی،سڑک پر ایک شخص کی تین لاکھ روپے سے زائد رقم گرنے پر سارے ڈرائیور اپنی گاڑیاں روک کر مدد کو آگئے،ایک ایک سکہ اور نوٹ اٹھا کر اسے دیا۔یہ واقعہ چین کے مشرقی علاقے میں ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ایک موٹر سائیکل سوار کی 3 لاکھ سے زائد رقم سڑک پر گر گئی ،اور نوٹ ادھر ادھر بکھر گئے۔سڑک سے گزرتے ہوئے دیگر افراد اپنی گاڑیاں روک کر اس کی مدد کو آئے،اور ایک ایک نوٹ اور سکہ اٹھا کر اسے دیتے رہے، اور پوری رقم اسکے حوالے کرنے میں اسکی مدد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…