ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ہزاروں سال پرانی بستی دریافت، ماہرین آثارِ قدیمہ کے ایسے انکشافات کہ آپ بھی پڑھ کر چونک ٹھیں گے

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)5ہزار سال پہلے بھی لوگوں کو پانی بچانے کی اہمیت کا علم تھا۔ چین میں 5 ہزار سال پرانے پانی کی بچت اور نہروں کے منصوبے کی باقیات مل گئیں۔چین کے مشرقی صوبے شین جن کے شہر ہن جو میں کھنڈرات کی کھدائی کے دوران زراعت اور پینے کے پانی کے وسیع نظام کے آثار ملے ہیں۔پانی کے نظام کی باقیات میں 11 نہروں کا وسیع نظام شامل ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زراعت کے علاوہ پینے کا پانی بھی اسی نظام سے فراہم کیا جاتا تھااور پانی کوجمع کرکے محفوظ بھی کیا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…