اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

’’ زمین پر جنت ‘‘ پا کستان کا ایسا خو بصو رت ترین علا قہ جہا ں سیا ح ریکا رڈ تعداد میں آتے ہیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(آن لائن)قدرتی نظاروں اور خوبصورت موسم کی حامل وادی نیلم میں سیاحوں کی ریکارڈ آمد،کٹن جاگراں ریزارٹ میں صرف تین ہفتوں کے دوران 20 لاکھ روپے سے زائد کی آمد ن ،پاکستان بھر سے لاکھوں سیاحوں نے رواں سال وادی نیلم کا رخ کیا جہاں مقامی افراد کو خاطر خواہ آمدن ہوئی وہیں سیاحتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔سیاحوں نے سہولیات کو مذید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم کو سیاحوں کی جنت کہا جاتا ہے اور لائین آف کنٹرول پر فائز بندی کے بعد اس علاقے مین سیاحتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافی دیکھا گیا ہے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہین جہاں وہ قدرتی مناظر اور حسین موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں روان سال سیاحوں کی آمد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتاہے کہ وادی نیلم کٹن جاگراں ریزارٹ میں جولائی کے پہلے سے تیسرے ہفتے کے دوران 20لاکھ روپے سے زائد کی ریکارڈ آمدن ہوئی اور سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے ،پاکستان سے آنے والے سیاحوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سڑکوں کی حالت زار بہتر بنانے سمیت دیگر سہولیات میں اضافے پر توجہ دے۔س کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ افتحار گیلانی ایک نوجوان اور بے داغ کردار کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ان پر احسان ہے کہ ان کو اللہ نے عوام کے ذریعے مسلسل دو بار کامیاب کیا اور اعتماد کیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…