ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا سے چار فٹ چوڑی ہیبتناک مخلوق کی لاڑکانہ آمد،کاشتکاروں نے مارڈالا،دیکھنے کیلئے دور دورسے لوگ اُمڈ پڑے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ میں کاشتکاروں نے باغات کو نقصان کے خدشے کے باعث لمبے آسٹریلین چمکادڑ کو مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے عاقل میں کاشتکاروں نے گلیل سے حملہ کرکے چار فٹ چوڑے چمکادڑ کو مار دیا ، مرے ہوئے چمکادر کو شہر میں لانے کے بعد اسے دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور شہریوں نے چمکادڑ کی تصاویر بھی بنائی۔ کاشتکاروں کے مطابق مارا گیا چمکادڑ چار فٹ چوڑا ہے جو آسٹریلین تھا، ان کے مطابق آسٹریلیا کے ایک درجن چمکادڑ علاقے میں پہنچے ہیں جو آموں اور کھجور کے باغات کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس کے باعث ایک چمکادڑ کو مارا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…