بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مراکش کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر 7سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا

datetime 29  جولائی  2016 |

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر لڑکی کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی کی جانب سے پھینکا جانے والا پتھر لگنے سے ایک سات سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی ہے۔حکام کا ہنا ہے کہ دارالحکومت رباط کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے اپنے احاطے میں پڑا ایک پتھر اٹھا کر لڑکی کی جانب پھینکا۔حکام کا کہنا ہے کہ پتھر لگنے سے لڑکی زخمی ہو گئی اور بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئی۔چڑیا گھر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پتھر چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے افراد اور ہاتھی کے احاطے کو تقسیم کرنے والے جنگلے اور کھائی کو عبور کرتا ہوا لڑکی کو جا لگا۔بیان کے مطابق لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کیا گیا اور وہاں چند گھنٹوں بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چڑیا گھر میں بین الاقوامی حفاظتی معیار ہے اور یہ حادثہ غیر معمولی، انوکھا اور غیر متوقع نوعیت کا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…