پالے کیلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ایک آسٹریلوی شائق کپڑے اتار کر گراؤنڈ میں گھس گیا۔یہ واقعہ پہلے روز اس وقت پیش آیا جب بارش سے میچ رکا ہوا اورفیلڈ پر کورز موجود تھے، الیکس جیمز نامی شائق نے جب گراؤنڈ سے پہلے لگی جالی پھلانگی تو کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر پھر برہنہ ہوکر بھاگنا شروع کردیا، بڑی مشکل سے انھیں قابو کیا گیا، بعد ازاں اس حرکت پر انھیں 3 ہزار روپے جرمانہ کرنے کے ساتھ ایک ہفتے کیلئے جیل بھی بھیج دیا گیا۔
کرکٹ گراؤنڈ میں شائق کا انوکھا اقدام، 3ہزار جرمانہ، ایک ہفتے کیلئے جیل بھیج دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































