بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

مایہ ناز بائولر یاسر شاہ نے ’’لارڈز‘‘ میں وہ کام کر دکھایا ، جو شین وارن بھی نہ کر سکے ۔

datetime 16  جولائی  2016 |

لارڈز(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف جاری دوسرے میچ کے اختتام پر یاسر شاہ نے پانچ وکٹوں لے کر اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ، ان کا کہناتھا کہ میں اپنے ساتھی فاسٹ بولرز کے مددگار کے طور پر کام کر رہا تھا ۔ انہوں انگلش سپین بالر شین وارن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے انگلینڈ کے خلاف بائولنگ کرتے ہوئے پوویلین واپس بھیج کر ”لارڈ آنرز بورڈ “ پر اپنا نام درج کرانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، عظیم سپنر شین وارن اپنے کیریئر میں یہ اعزاز حاصل نہ کر سکے ۔

انہوں نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرنیوالے قومی لیگ نے کہا ہے کہ کوچز نے ان کیلئے اس کردار کا تعین کر دیا تھا کہ انہیں ساتھی پیسرز کے مددگار کا کردار ادا کرنا ہے لیکن اس دوران وہ اپنے ایکشن پر تسلسل کے ساتھ کام کرتے رہے،اور ان کی گیندوں میں موجود قدرتی تنوع نے انہیں پانچ وکٹوں کا مالک بنا دیا۔یاسر شاہ اب تک 13ٹیسٹ میچز میں 81شکار کرچکے ہیں۔ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں گیند کو قدرے تیزی سے پھینکنا پڑتا ہے کیونکہ بیٹسمین وہاں گیند کو آسانی سے پڑھ لیتے ہیں اور بیک فٹ پر جا کر اچھی گیند پر بھی شاٹ کھیلنا ممکن ہوتا ہے جبکہ انگلینڈ میں قدرے تیز وکٹوں پر اپنے پیس میں تبدیلی لاتے ہوئے لائن پر رکھ کر گیند کو ممکنہ حد تک گھمانا ہوتا ہے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…