پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سنہری اور آخری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا‎

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اس جمعۃ المبارک یعنی 15جولائی 201ء کو دوپہر کے وقت سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا اور یہ وقت قبلہ کی درست سمت کے تعین کے لئے سنہری موقع ہو گا۔ رواں سال کے دوران یہ موقع دوسری اور آخری مرتبہ آرہا ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعۃ المبارک کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 27 منٹ پر سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا۔ پاکستان میں یہ وقت2 بجکر 27 منٹ ہو گا۔ جب سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا تو جغرافیائی لحاظ سے مکہ سے دور دراز کے خطوں میں بسنے والے لوگ قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر ایک چھڑی کو زمین پر عمودی طور پر نصب کیا جائے، یعنی اس کا بالائی سرا آسمان کی جانب ہو، تو سعودی وقت کے مطابق 12 بجکر 27 منٹ پر قبلہ کی سمت اس چھڑی کے سائے سے عین مخالف سمت میں ہو گی۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…