نئی دہلی (آن لائن)روس سے آئی بہو کو بھارتی ساس نے گھر سے باہر نکال دیا۔بہو نے بھی بھارتی ساس کے رویے کے خلاف دھرنا دے دیا۔دو ہزار گیارہ میں بھارتی شہری سے شادی کے بعد بھارتی شہر آگرہ آنے والی خاتون فیمینکوو کا کہنا ہے کہ اس کی ساس نے گھر سے نکال دیا ہے، رہنے کے لئے اور کوئی جگہ نہیں ، وہ اس کا شوہر اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے دروازے پر ہی بیٹھیں گے۔خاتون کا کہنا ہے اس کی ساس اس پر تشددبھی کرتی ہے اور اس نے روسی سفارتخانے میں شکایت بھی درج کرائی ہے۔
روسی بہوکوبھارتی ساس نے گھر سے باہر نکال دیا،بہو کا دھرنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































