جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہم ماضی کے ڈراموں میں قید ہو کر رہ گئے، آمنہ شیخ

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ اگر ایک ڈرامہ ہٹ ہوجائے تو اسی فارمولے پر وہ کہانی اگلے 2 سال تک مختلف اسکرینوں پر نظر آتی ہے جو کہ غلط ہے۔ایک سوال کہ جواب میں انھوں نے کہا کہ ہم ماضی کے ڈراموں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں جب کہ ہمارے عوام ہمارا موازنہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈفنکاروں سے کرتے ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں ماضی کی یادوں سے نکل کر حال میں بہترین کام کرکے اپنا مستقبل بے مثال اور یادگار بنانا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے جب کام شروع کیا تھا تو میں صرف ٹیلی فلم کیا کرتی تھی جس کی بدولت مجھے آج بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ ہمارے ناقدین شکایت کرتے ہیں کہ اب انڈسٹری کمرشل ہوتی جارہی ہے اور اس میں پہلی جیسی بات نہیں رہی لیکن آج بھی تخلیقی اور معیاری کام ہورہا ہے،چندلوگوں کی وجہ سے آپ سب کو ایک لائن میں کھڑا نہیں کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…