اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے محکمہ کسٹم کے مقتول انسپکٹر کی بیوہ صائمہ اعجاز کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے (آج) سے کیس کی سماعت کرے گا۔مقتول کسٹم افسر اعجاز چوہدری کی بیوہ صائمہ اعجاز نے ایان علی کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مقتول کسٹم افسر پر ایان علی منی لانڈرنگ کیس کا بہت دباؤ تھا ،ایان علی کا نام ای سی ایل میں برقرار رکھا جائے
ایان علی بڑی مشکل میں پھنس گئی،مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ کی پہلی کامیابی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)



















































