اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بینکوں میں نوٹوں کی کمی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی عید کی شاپنگ کیلئے عوام نے بینکوں سے پیسے نکلوانے شروع کردئیے ہیں جس کی وجہ سے بینکوں میں نوٹوں کی کمی ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانیوں کے عید کی شاپنگ کیلئے پیسے نکلوانے کے سبب بینکوں میں کرنسی نوٹوں کی کمی ہوگئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ 30 جون کو نیا مالی سال شروع ہوگا اور اس سے قبل ٹیکس ادائیگیوں سے بچنے کیلئے بھی پیسے نکلوائے جارہے ہیں جو نوٹوں کی کمی کی بڑی وجہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…