بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

رواں مالی سال میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)رواں سال کے 11 ماہ کے دوران براہ راست سرمایہ کاری میں 1 ارب 8 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2016۔17کے پہلے 11 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 68 کروڑ 31 لاکھ ڈالر رہا ہے ٗ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 2 ارب 80 کروڑڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال میں بیرونی سرمایہ کاری میں 75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور سٹاک مارکیٹ سے 38 کروڑ ڈالر کا انخلا رہا جس کے باعث نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کاحجم 70 کروڑ ڈالر رہا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…