جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بکرے کی ایک ہڈی کے ذریعے پیشنگوئی کا عجیب و غریب طریقہ ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نے تو نجومی کو مستقبل کا حال بتاتے تو سنا ہوگا لیکن بلوچستان کے کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں مستقبل کے حال کا پتا بکر ے کی دستی کے ہڈی سے لگا یا جاتا ہے ڈیرہ بگٹی، نوشکی، خاران اور مکران کے ملحقہ علاقوں میں بکرے کی دستی کا اوپری حصہ دیکھ کر مستقبل کی پیشگوئی کرنے کا رواج آج بھی زندہ ہے، ہڈی کا علم رکھنے والے افراد اسے دیکھ کر مستقبل کے جنگی، سیاسی، سماجی، معاشی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق حالات کی پیش گوئی کرتے ہیں متعلقہ شہریاعلاقے کے نقشے کو ذہن میں لایا جاتا ہے جس سے ہڈی پر مخصوص نشانات نظرآتے ہیں جس سے بارش، قحط، امن، جنگ یامعاشی و سیاسی تبدیلی کا اندازہ لگایا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…