اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے رمضان المبارک میں عوام کو خوشخبری سنادی اور عوام کو بجلی سستی کرکے عیدی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ منگل کو نیپرامیں مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی سستی کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کی سماعت وائس چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں کی گئی اور بجلی فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ بجلی سستی کرنے کے فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں پراس کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ کے الیکٹرک کے صارفین پربھی اس کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































