راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر درست ویزا نہ ہونے اور جعلی دستاویزات کے باعث امریکی خاتون کو ملک بدر اورپاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی سے پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو ملک بدر کردیا گیا ٗایئرپورٹ ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کرسٹائل نکول کے پاس درست پاکستانی ویزا نہیں تھا۔دوسری جانب جعلی سفری دستاویزات پر قطر جانے والے پاکستانی مسافر کو طیارے سے آف لوڈ کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































