اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

حکومت کے بڑے بڑے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ناقابل یقین انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کے بڑے بڑے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ناقابل یقین انکشافات،اقوم متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے ترقی ومنصوبہ بندی کی جانب سے پاکستان میں غربت کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ٗ رپورٹ کو 15۔2014 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ٗ رپورٹ کی تیاری کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح کے تعین کے لیے 15 مختلف اشاریوں کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے، ملک کا غریب ترین صوبہ بلوچستان ہے جہاں غربت کی شرح 55.3 فی صد ہے جب کہ سندھ میں غربت کی شرح 53.5 فیصد، خیبر پختون خوا میں 50.7 فیصد اور پنجاب میں یہ شرح 48.4 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…