اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پٹرول کی قلت کا خدشہ،وارننگ جاری

datetime 18  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) مون سون کی بارشیں ممکنہ سیلاب کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ ہے ٗاوگرا کا پیشگی نوٹس ٗتمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20 روز کا اسٹاک رکھنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو ماہ کے دوران سیلابی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ لہذا پٹرول و ڈیزل کا وافر سٹاک یقینی بنایا جائے۔ سیلاب کے دوران پٹرول قلت پر متعلقہ کمپنی کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…