اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے بیٹے کی طرف سے بھجوائے گئے ہتک عزت کیس میں معروف قانون دان بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں،پانامہ لیکس کے معاملے پر قانونی پہلوؤں سے بھی بابر اعوان نے عمران خان کو آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوچئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے معروف قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس دوران عمران خان نے اسحاق ڈار کے بیٹے کے مقدمے کے نتیجے میں بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں،علی ڈار نے عمران خان کو 5ارب ہتک عزت نوٹس بھیج رکھا ہے،ملاقات میں بابر اعوان نے پانامہ لیکس کے قانونی پہلوؤں سے متعلق عمران خان کو بریف کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پانامہ لیکس سے نکلنے کے حکومت کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں۔
ہرجانہ کیس معاملہ ! عمران خان نے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی خدمات حاصل کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
میسی کیساتھ ان کا شرٹ نمبر 10 ریٹائر کرنے کا ارجنٹینا کا خواب ادھورا رہ گیا
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
ٹک ٹاکر ارشمہ کی پر اسرار موت ، پولیس کو اہم شواہد مل گئے
-
نادرا نے پاک آئیڈینٹیٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ کردیا، کئی نئی سہولیات شامل



















































