اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر تمام آئل کمپنیوں کو پیشگی نوٹس دیتے ہوئے وارننگ جاری کردی۔ہفتہ کو جاری نوٹس میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات نے سیلاب کی پیش گوئی کی ،سیلاب سے قبل پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک یقینی بنایا جائے،تمام کمپنیاں 20روز کی پٹرولیم مصنوعات سٹاک کریں،سیلاب میں قلت پر متعلقہ کمپنی کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































