پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوگراکاقواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے قواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔اٹک پٹرولیم کمپنی نے جرمانہ ادا کرنے کے بجائے نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔اوگراکیمطابق اٹک پٹرولیم کمپنی نے سندھ میں 33 اضافی پٹرول پمپس لگائے۔ اوگرا اجازت کے بغیر کمپنی پٹرول پمپس لگانے کی مجاز نہیں ہے۔ شوکاز نوٹس پر اٹک پٹرولیم کمپنی اوگرا کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی۔ دوسری جانب اٹک پٹرولیم کمپنی نے جرمانہ کے بجائے نظرثانی اپیل دائر کردی۔ اوگرا نے اٹک پٹرولیم کی جانب سے ستمبر 2015 میں دائر اپیل خارج کر دی تھی۔‎



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…