اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

طورخم بارڈر پرکشیدگی کا بھیانک نتیجہ سامنے آنا شروع ہوگیا

datetime 17  جون‬‮  2016 |

طور خم (این این آئی) طورخم بارڈر پر پاک افغان کشیدگی کے باعث سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں لدا مال خراب ہورہا ہے ٗپاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر پر سیکڑوں مال بردار ٹرک حالات معمول پر آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ڈرائیوروں نے کہاکہ دونوں ملکوں کی حکومت کو اس مسئلے کا حل نکالنا ہوگا اس کشیدگی سے ان کا کاروبار تباہ ہورہا ہے اور یہاں کھڑے کھڑے مال بھی خراب ہورہاہے۔ادھر لنڈی کوتل بازار میں کرفیو کے خاتمے کے بعد معمولات زندگی بحال ہیں ،طور خم بازار میں بدستور کرفیو نافذ رہا۔ گزشتہ دنوں افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ سے میجرعلی جواد چنگیزی شہید ، ایف سی اور خاصہ دار فورس کے20 اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…