بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

موبائل کارڈپرٹیکس کی کٹوتی،حکومت کی آمدنی کتنی ہوئی؟ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 17  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پری پیڈ موبائل بیلنس پر ٹیکسوں کی بھرمارکردی گئی ۔ رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد میں 100 روپے کے کارڈ پر 13 روپے 70 پیسے جبکہ صوبوں میں 14 روپے 31پیسے سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ وفاق ایف ای ڈی اور انکم ٹیکس کی مد میں 25روپے 98 پیسے وصول کرتا ہے۔ایف بی آر کے دستاویز کے مطابق 100روپے کے بیلنس پر 36روپے 59 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہاہے۔صارفین کو 100روپے کے بیلنس پر63 روپے 41 پیسے ملتے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…