کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے سستاہوکر 104 روپے 55 پیسے پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے مہنگا ہوکر105 روپے 20 پیسے ہوگیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق تین روز کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے ۔گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 104روپے 68 پیسے پر آگیا تھا تاہم کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے کمی سے 104 روپے 55 پیسے پر آگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 105 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































