لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی تحر یک انصاف کی ’’جان ‘‘نکلے ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے شاہ محمودقر یشی کی پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ‘پارٹی کو سندھ میں فعال کر نے اور سندھ میں کر پشن کیخلاف تحر یک سمیت دیگر اقدامات پر شاہ محمود قر یشی کی بھر پور تعریف کرتے ہوئے پارٹی کے ایک اجلاس میں شاہ محمود قر یشی کو پارٹی کی جان قر اردیدیا ہے ۔