ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

’’کپتان‘‘ کس بات کا جواب نہیں دے رہے؟آئندہ کی حکمت عملی کیا ہوگی؟تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سب سامنے لے آئے

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر ہ کر بہتری لانا چاہتے ہیں ، ہمارا موقف ہے کہ ترقیاتی فنڈز ایم پی ایز کی بجائے بلدیاتی نظام کے تحت ہونے چاہئیں، ویلیج کونسل کو فنڈز دیکر واپس لئے گئے ،عمران خان کو ان مسائل سے آگاہ کیا ہے ابھی تک ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔ داوڑ خان کنڈی نے کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کو شکایات ہیں اس لئے ہم پانچ ارکان نے بلدیاتی نمائندوں کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ،ہمارا موقف ہے کہ ایم پی ایز کے پاس ترقیاتی فنڈز نہیں ہونے چاہئیں ،ترقیاتی کام بلدیاتی نظام کے تحت ہونے چاہئیں ۔انہوں نے کہا کہ ولیج کونسلز کو فنڈز دیکر واپس لئے گئے ہم پارٹی کے اندر رہ کر بہتری لانا چاہتے ہیں ،عمران خان کو ان مسائل سے آگاہ کیا ہے تاہم ابھی تک ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔داوڈ خان کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…