اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

تمام دعوے دھرے رہ گئے،حکومت کی سب سے بڑی ناکامی کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)تمام دعوے دھرے رہ گئے،حکومت کی سب سے بڑی ناکامی کا انکشاف،برآمدات میں 12 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا،رواں مالی سال 2015-16کے پہلے 11ماہ (جولائی سے مئی) کے دوران ملکی برآمدات میں 12 فیصد کمی ہوئی جبکہ تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملکی برآمدات 12 فیصد کمی سے 21 ارب 85 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ برآمدات 41 ارب 45 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ اس طرح جولائی سے مئی کے دوران تجارتی خسارہ 19 ارب 59 کروڑ ڈالر رہا۔ماہرین کے مطابق مالی سال 16- 2015 میں توانائی بحران کے باعث صنعتی پیداوار متاثر ہوئیں، مگر آئندہ مالی سال میں ایل این جی درآمد سے صنعتوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی اور ایکسپورٹ ری فنانس کے لئے شرح سود کو 3 فیصد کئے جانے سے صنعتی پیداوار اور برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…