اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ ماہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مئی کے مہینے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت 24 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی جبکہ ایک ماہ کے دوران فرنس آئل کی 8 لاکھ 98 ہزار ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی جبکہ فرنس آئل کی کھپت مئی کے مہینے میں 5 لاکھ 60 ہزار ٹن رہی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































