پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بجلی کی پیداوار ، ملکی تاریخ میں پہلی بار دومنفردمعاہدے

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں ایل این جی پر چلنے والے مزید بجلی گھر کی تعمیر کے لیے 2 معاہدے طے پاگئے۔تفصیلات کے مطابق اٹلس پاور جین نے چینی انجینئرنگ فرم کے ساتھ پاکستان کے پہلے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کے لیے 2 معاہدے طے کرلیے ہیں۔پراجیکٹ کے لیے جرمن کمپنی آلات، گیس اور تسلیم شدہ اسٹیم ٹربائن مہیا اور نصب کرے گی۔ پاور پلانٹ سے ڈیڑھ سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی اپریل 2017 سے شروع کردی جائے گی جبکہ 2018 میں بجلی کی پیداوار 220 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی۔اس سے قبل قطر اور پاکستان کے درمیان طویل مدتی ایل این جی معاہدے پر بھی دستخط کیے جا چکے ہیں جس کے تحت پاکستان ہر سال قطر سے 3.75 ملین ٹن ایل این جی خریدے گا جو کہ پاکستان کی قومی ضرورت کا کل 20 فیصد ہے۔۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…