اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم‘ ہنڈا سوک کا زبردست ماڈل منظر عام پر ‘ قیمتیں جاری کر دیں

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے پاکستان میں نئے ماڈل کی گاڑی متعارف کروا دی۔ہنڈا سوک گاڑی کا نیا ماڈل منظر عام پر آتے ہی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی، ہنڈاکمپنی نے2016 ء کے نئے ماڈل کی سوک گاڑی کی تصاویر جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ہنڈا سوک بیسک ماڈل 1800 سی سی آٹو گاڑی کی قیمت 27لاکھ ہے جبکہ ٹربو ورژن گاڑی کی قیمت 33لاکھ مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ہنڈا سوک کے اس نئے ماڈل کا پاکستانی شدت سے انتظار کر رہے تھے‘ ہنڈا سوک کے نئے ماڈل کے منظر عام پر آتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے گاڑیاں خریدنے کیلئے کمپنی سے رابطہ کیا ہے۔کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہنڈا سوک گاڑی کے 1.5 آٹومیٹک ماڈل کو بھی ساتھ ہی متعارف کرایا جائے گاجس کی قیمت کے بارے میں فی الوقت کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

مزید پڑھئیے:محمد علی کے مر نے سے پہلے آخری الفا ظ کیا تھے؟

13

14

honda 1

16

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…