اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے مکانات کے کرائے پر آمدن کی حد کا اعلان کردیا،ٹیکس نہیں لیاجائیگا

datetime 3  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک کی آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ 2016۔17میں مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا ٗ دو سے 20لاکھ روپے آمدن تک 5سے 15فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔20لاکھ روپے سے زائد کرایہ وصول کرنے والے سے 20فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…