لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا بجٹ10جون(جمعہ ) کو پیش کر نیکا فیصلہ جبکہ آئندہ مالی سال2016/17کے بجٹ کا حجم1650ارب سے زائد ہوگا ۔ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ قانون کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے حوالے سے گور نر پنجاب کو باقاعدہ سمری ارسال کر دی گئی جبکہ پنجاب کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری صوبائی کابینہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف کے زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی جائیگی اور بجٹ کا مجموعی حجم1650ارب سے زائد ہوگا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے شدت اختیار کر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات



















































