نیویارک (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے ٖفی اونس نر خوں میں استحکام آنے کا عمل بحال ہو گیا۔سپاٹ گولڈ کی ٹریڈینگ معمولی ردوبدل کے ساتھ 1215.80 ڈالر فی اونس رہی،گذشتہ دس سیشنز کے بعد پہلی بار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔مئی میں سونے کی عالمی قیمت میں 6 فیصد کمی آئی یو ایس گولڈ کی ٹریڈینگ میں نرخ فلیٹ رہے اس کے سودے 1218.50 ڈالر فی اونس میں ہوئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بسنت کے معاملے میں
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد
-
پاکستان نے پاک بھارت میچ کے لئے اہم شرط رکھ دی، کامران اکمل کا دعویٰ



















































