بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

جس جس کے پا س انعا می با نڈ ز ہیں نکا ل لو ! کیو نکہ ۔۔۔

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

فیصل آباد (آن لائن)دوسو روپے والے قومی انعامی بانڈزکی 66 ویں قرعہ اندازی 15جون کو فیصل آباد میں ہوگی جوکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان ، فیصل آباد میں زیر صدارت میاں بد ر منیرپرنسپل (ریٹائرڈ) گورنمنٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد ہو رہی ہے۔ گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف ایجوکیشن برائے فقدان سماعت (خصوصی تعلیم) فیصل آباد کے بچے انعامات نکلالیں گے۔جبکہ پہلا انعام 750,000/- روپے ایک انعام ،دوسرا انعام250,000/- روپے 5 انعامات اورتیسرا انعام 1,250/- روپے 2394انعامات مقرار کئے گئے ہیں جوکہ کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…