جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا حیرت انگیز ہوٹل، جہاں ۔۔۔۔۔! انتہائی دلچسپ رپورٹ

datetime 31  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اُلوؤں کے ساتھ مقامی افراد اْلو بننے لگے۔ دنیا بھر میں کیٹ اور ڈاگ کے فیز کے بعد اب جاپان میں اپنی نوعیت کا منفرد کیفے کھولا گیا ہے جو دن بدن مقبولیت کی حدیں پارکرتا جارہا ہے۔ دارالحکومت ٹوکیو میں کھلنے والا فیکورو نو مائز یعنی شاپ آف اولز نامی اُلوؤں کی تھیم لیے یہ کیفے اُلوؤں کی آماجگاہ ہے جہاں مقامی کسٹمرز کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہر نسل اور سائز کے اْلو موجود ہیں۔ اس کیفے میں تربیت یافتہ الّو وں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو یہاں آنے جانے اور کافی پینے والے والے افراد پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ کیفے کی تھیم کی مناسبت سے یہاں چائے کے کپ، پلیٹوں، بسکٹس اور انٹیرئیرڈیکوریشن میں بھی اُلّو ہی کی شکل نمایاں رکھی گئی ہے۔ 2 ہزار ین (17 ڈالر) اینٹری فیس لیے اس کیفے میں دیر سے آنے والا مہمان اپنی بکنگ اور پیسوں دونوں سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے کیونکہ کیفے کھلنے سے ایک گھنٹہ قبل ہی یہاں مہمانوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں جو اندر الوؤں کا دیدار کرنے کے خواہشمند نظر آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…