سڈنی وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 251رنز کا ہدف دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر250رنز بنائے جس میں انگلش بلے بازوں میں روٹ نے85 اور بیلنس نے 57رنز بنائے جبکہ پاکستان کے بلے بازوں میں یاسر شاہ نے 3اور سہیل خان نے 2وکٹیں حاصل کیں۔وارم اپ میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کے بیٹنگ جاری ہے۔ جس میں انگلینڈ نے35اوورمیں 5وکٹوں کے نقصان پر157رنز بنالئے ہیں جبکہ روٹ44 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔انگلش بلے باز معین علی 4رنز پر احسان عادل ، ہیلس 31رنز پر آفریدی کی بال، بیلنس 57،مورگن صفر اور بوپارہ 11 رنز پر یاسر شاہ کی بال کا نشانہ بنے تب ٹیم کا مجموعی سکور157تھا۔پاکستان اسکوڈ میں کپتان مصباح الحق ،شاہد آفریدی ،یونس خان،احمد شہزاد،عمر اکمل،محمد عرفان صہیب مقصود،احسان عادل، یاسر شاہ، سرفراز احمد،حارث سہیل،ویاب ریاض،سہیل خان ،ناصر جمشید اور راحت علی شامل ہیں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان مورگن،معین علی،بیلنس،انیڈرسن،بل،فن،راوی بوپارہ،بوراڈ،بٹلر،ہیلس جورڈن،روٹ ،ٹیلر،ٹریڈ وول اور ووکس شامل ہیں۔ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیم کی کامیابی سے مطمئن ہوں ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کے خلاف میدان میں پورے اعتماد کیساتھ اتریں گے اور ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔
وارم اپ میچ، نگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دے دیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین نے کس طرح پاکستان کی بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں مدد کی؟ ...
-
ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر لاہور سے گرفتار
-
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
-
دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، ...
-
بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام ...
-
بی بی سی نے تباہ ہونے والے بھارتی رافیل طیارے کی ویڈیوز تلاش کرلیں
-
بھارت میں بلیک آؤٹ، پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے، امریکی اخبار
-
بھارت کےننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملے
-
ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین نے کس طرح پاکستان کی بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں مدد کی؟ برطانوی میڈیا نے تہلکہ خیز دعو...
-
ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر لاہور سے گرفتار
-
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
-
دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس
-
بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی
-
بی بی سی نے تباہ ہونے والے بھارتی رافیل طیارے کی ویڈیوز تلاش کرلیں
-
بھارت میں بلیک آؤٹ، پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے، امریکی اخبار
-
بھارت کےننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملے
-
ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
-
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، بھارتی ائیر بیس ادھم پور اور براہموس اسٹوریج سا...