اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

میٹرو بس،میٹرو ٹرین،گرین لائن کے بعد اب ایک اور زبردست ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کا آغاز

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)میٹرو بس،میٹرو ٹرین،گرین لائن کے بعد اب ایک اور پراجیکٹ کا آغاز،شہرقائد میں یلو لائن ٹرانسپورٹ پراجیکٹ پر کام شروع ہونے کا امکانات روش ہوگئے،۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے گرین لائن بس منصوبے کے اعلان کے بعد اب سندھ حکومت نے بھی یلو لائن ٹرانسپورٹ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق یلو لائن ٹرانسپورٹ پراجیکٹ معاہدے کے لیے حکومت سندھ کا وفدجمعہ کو چین روانہ ہوگا۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی کے اشتراک سے منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…