سڈنی(آئی این پی )آسڑیلیا میں ”اقرا“ کے نام سے مسلمانوں کیلئے نئی بستی کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ”اقرا“ کے نام سے ملبرن کے جنوب مغرب میں ملٹن شہر میں ایک نئی بستی قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا جہاں مسلمان خاندانوں کو آباد کیا جائے گا۔یہ آسٹریلیا میں مسلمانوں کے لیے مختص اپنی نوعیت کا پہلا قصبہ ہوگا جس میں ابتدائی طورپر 75 کنبوں کو آباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مسجد بھی بنائی جائے گی۔آسٹریلیا میں مقی مسلمان شہریوں”اقرا“ پروجیکٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے حوالے سے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
آسٹریلیا میں مسلمانوں کیلئے نئی بستی کا قیام، بستی کا نام ایسا کہ پڑھ کرہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































