اسلام آباد (آن لائن) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 12 سے 15 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2016۔17 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 614 ارب روپے کے فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہوں کیلئے 360 ارب روپے اور پنشن کیلئے 253 ارب روپے رکھے جائیں گے۔علاوہ ازیں 2 ایڈہاک ریلیف بھی بنیادی تنخواہ میں شامل ہوسکتے ہیں جس سے تنخواہوں اور پنشن میں 4 سے 5 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ 2 ایڈہاک ریلیف شامل ہونے کے بعد تنخواہ اور پنشن میں 12 سے 15 فیصد تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضا فہ ہو سکتا ہے ؟تفصیلا ت جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































