اسلام آباد (اے پی پی)رواں مالی سال2015-16 ءمیں جولائی تا اپریل 10 ماہ کے دوران ملک میں1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران ملک میں کی جانیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کاحجم964ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران 0.052ملین ڈالر کی زائد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس میں ملکی معیشت پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کی عکاسی ہوتی ہے۔
10 ماہ کے دوران پاکستان میں 1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سٹیٹ بینک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































