اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں کھانے کے تیل کی سالانہ کھپت 3.7 ملین ٹن ہے اور پاکستان کھانے کے تیل کی مجموعی ضرورت کا صرف 16 فیصد حصہ مقامی طور پر حاصل کررہاہے جبکہ 70فیصد سے زائد کھانے کاتیل درآمد کیا جاتاہے ۔ماہر اقتصادیات ضیاءبندے نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ کھانے کاتیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیل کی درآمد کے ساتھ ساتھ تیل دار اجناس بھی درآمد کی جاتی ہیں جن سے تیل نکال کر مقامی ضرورتوں کو پورا کیاجاتاہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں پیدا ہونے والی تیل دار اجناس سے سالانہ 6لاکھ ٹن کھانے کا تیل نکالا جاتاہے جو مقامی ضرورت کا 16فیصد بنتاہے۔ انہوںنے کہاکہ تیل دار اجناس کی ملکی پیداوار میں اضافہ سے کھانے کے تیل کی درآمد کو کم کرکے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے۔
تیل دار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کرکے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے،ماہر اقتصادیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے شدت اختیار کر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات



















































