اسلام آباد (اے پی پی ) رواں مالی سال میں اپریل 2016 ءکے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی ملکی درآمدات میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں اپریل 2016 ءکے دوران 46 ڈالر کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی ہے جبکہ اپریل 2015ءکے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات کاحجم32 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح گزشتہ اپریل 2015ءکے مقابہ میں اپریل 2016ءکے دوران ٹیکسٹائیل مشینری کی ملکی درآمدات میں 11ملین ڈالر کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اپریل کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 11 ملین ڈالراضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































