منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دعائوں کی قبولیت کا ایک خاص عمل

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں شب برات آج کو مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب برات کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری اہتمام کیا جائیگا اور فرزندان اسلام نوافل اور تسبیحات سمیت مختلف نفلی عبادات ادا کریں گے ۔اس کے علاوہ ذکر الٰہی کی خصوصی محافل، حسن قرات، حمد و نعت اور درود وسلام کی روح پرور محافل کا بھی اہتمام کیا جائیگا جہاں علمائے کرام ، مشائخ عظام اور مذہبی دانشورشب برات کی فضیلت اور امت مسلمہ کے لئے اس کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ اس بابرکت رات اہل ایمان رب کائنات کے حضور سربسجود ہو کر توبہ و استغفار، اپنے اعمال کی اصلاح، گناہوں سے توبہ، رزق میں برکت اور صحت و تندرستی کے لئے دعائیں مانگتے ہیں۔ اس کے علاوہ شب برات کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ نفلی روزہ بھی رکھتے ہیں۔ شبِ برات میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بھی شبِ بیداری کی اور دوسروں کو بھی شبِ بیداری کی تلقین فرمائی ۔ یہ رب کریم کی رحمتوں کے نزول کی اور دعاﺅں کے قبول ہونے کی رات ہے،اس لیے اس رات کو مغفرت اوررحمت کی رات بھی کہا جاتا ہے،شبِ برات کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے بے شمار لوگوں کی بخشش فرما دیتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دے کر ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی بھی کریں گے۔شب برات کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے بھی انتظامات کیے جائیں گے۔
قارئین ذیل میں شب برات کے کچھ وظائف ہیں جن پر عمل کر کے آپ اس رات کے فیوض و برکات حاصل کر سکتے ہیں ۔

SSSS

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…